ملک بھر کی طرح ساہیوال میں مہنگائی کا جن بے قابو

Spread the love

ساہیوال سے آصف ندیم. . ملک بھر کی طرح ساہیوال میں مہنگائی کا جن بے قابو غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں سبزیاں پھل کریانہ عوام کی پہنچ سے دور . . . ساہیوال میں ٹماٹر 150 روپے کلو فروخت ہونے لگے پھول گوبھی 80 روپے کلو فروخت ہونے لگیں نیا آلو100 روپے کلو فروخت ہونے لگا بینگن 50 روپے کلو پرانا آلو 70 روپے کلو فروخت ہونے لگا پالک 50 روپے کلو فروخت ہونے لگیں اور کیا کدو 80 روپے کلو فروخت ہونے لگے اور کیا کدو 80 روپے کلو فروخت ہونے لگا لیموں 150 روپے کلو اور سلاد کے لیے استعمال ہونے والا کھیرا 150 روپے کلو فروخت ہونے لگا اور پیاز سی کلاس 80 روپے کلو فروخت ہونے لگا سبز مرچ 150 روپے کلو میں فروخت ہونے لگیں عوام کا مہنگائی کی وجہ سے برا حال عوام کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران نیازی تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے عوام کا یہ بھی کہنا تھا کہ پرائز کنٹرول اتھارٹی غائب اور منافع خوروں سرگرم اور شہریوں کو یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب ڈپٹی کمشنر ساہیوال میں منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرے اور عوام کو ریلیف دینے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں