ساہیوال آصف ندیمکبیروالا : پرانا لاری اڈہ آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ریسکیو1122

Spread the love

کبیروالا : نو سالہ بچے سمیت دو افراد جاں بحق خاتون زخمی 1زخمی ۔ ریسکیو1122

کبیروالا. جابحق بچے حمزہ ولد محمد حنیف کا تعلق آڑے والا سے ہے جبکہ 37 سالہ وسیم ولد ارشاد علوی کا تعلق 5 کسی سے ہے . ریسکیو 1122

کبیروالا. آئل ٹینکر کا ڈرائیور موقع پر گرفتار کر لیا گیا.

کبیروالا: ریسکیو1122 نے بروقت پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں