صدر انجمن تھوک فروش میر پور آزاد کشمیر چودھری محمد عاشق کی نمازہ جنازہ میر پور آزاد کشمیر میں ادا کر دی گئی

Spread the love

رپورٹ :عارف چودھری صدر انجمن تھوک فروش میر پور آزاد کشمیر چودھری محمد عاشق کی نمازہ جنازہ میر پور آزاد کشمیر میں ادا کر دی گئ چوہدری امجد محمود افضل محمود اظہر محمود چوہدری ظفرعاشق منور عشق کے والد محترم اور سیٹھ عنصر یعقوب اور ممتاز کاروباری اور صحافتی شخصیت ذولفقار قاری کے ماموں جان مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے درینہ ساتھی صدر انجمن تھوک فروش میرپور آزاد کشمیر چودھری محمد عاشق کی نماز جنازہ میرپور آزاد کشمیر میں ادا کردی گئی جس میں سول سوسائٹی انجمن تاجراں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی تاجروں کا مزید کہنا تھا کہ مرحوم ایک نفیس انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کی آپ کو سچ کی بات کی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں