دعائے مومن

Spread the love

ربِ ذوالجلال آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بهی بالاتر هو۔تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول فرمائے۔
رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا کرے۔مالک ارض و سما آپ کا‎ ‏ہمیشہ نگہبان هو۔آپ کو صحت، تندرستی اور کامیابی عطا فرماۓ‎۔رب العزت هر مرض، قرض،‎‏ رسوائی،‎‏ تنگ دستی اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے‎۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں