کسووال نواحی گاؤں میں سکول سے درخت کاٹنے پر ہیڈ ماسٹر کی نمبردار دیہہ کے خلاف درخواست

Spread the love

ساہیوال چیچہ وطنی آصف ندیم: کسووال نواحی گاؤں میں سکول سے درخت کاٹنے پر ہیڈ ماسٹر کی نمبردار دیہہ کے خلاف درخواست بدلہ لینے کے لیے نمبردار تقریباً چھ ماہ بعد درجنوں بچوں اور انکے سرپرستوں کو ساتھ لے کر پہلے سکول پر حملہ آور ہوا زبردستی چابیاں چھین کر سکول کو تالے لگائے اور ہیڈ ماسٹر سمیت دو استاتذہ کے خلاف بچوں سے زیادتی کی درخواست دینے تھانے پہنچ گیا تفصیل کے مطابق تقریبا چھ ماہ قبل نواحی گاؤں 116 سیون سی آ ر کے گورنمنٹ پرائمری سکول سے درخت کاٹے گے جس کی درخواست ہیڈ ماسٹر محمد زاہد نے گاؤں کے نمبردار زوار حسین کے خلاف درخواست دی ہذا نے اس درخواست کی رنجش کی بنا پر بدلہ لینے کے لیے سکول میں زیر تعلیم طلبہ کے والدین کو اکسا کہ ہیڈ ماسٹر محمد زاہد اور ٹیچر محمد اویس صادق جو کہ معزور بتایا گیا ہے آ پ کے بچوں سے زیادتی کرتے ہیں اور درجنوں بچوں اور انکے سرپرستوں کے ساتھ درخواست دینے تھانہ کسووال پہنچ گیا واضح رہے کہ تھانہ آ نے سے قبل مذکورہ بالا بچوں انکے سرپرستوں اور نمبردار نے سکول پر حملہ آور ہوکر دونوں استاتذہ سے بدتمیزی کی موبائل فون چھین لیے اور زبردستی چابیاں چھین کر سکول کو تالے لگا کر بند کردیا اہل علاقہ نے نمبردار اور اسکے ساتھیوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں