آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

Spread the love

لندن-عارف چودھری۔ آرمی چیف اور برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ سلامتی اور دونوں افواج کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے نے خطے کی سلامتی و استحکام میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو بھی سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں