مرحومہ افسر شہناز گل صاحبہ کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے

Spread the love

مرحومہ جنرل حمید گل کی بیگم،اور محمد عمر گل و محمد عبداللہ حمید گل کی والدہ ماجدہ تھی۔

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحومہ افسر شہناز گل کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے تفصیلات کے مطابق مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے مرحومہ سابق ائی ایس ائی چیف جنرل حمید گل کی بیگم صاحبہ اور محمد عمر گل، اور تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل کی والدہ ماجدہ تھی مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ نے ہمیشہ اپنی زندگی عریب اور بے سہارا لوگوں کیلئے وقف کی تھی اور ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں تھی مرحومہ کا مشن غریب اور بے بس لوگوں کی مدد اور تعاون تھا مرحومہ افسر شنہاز گل ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا اللہ تبارک و تعالی مرحومہ افسر شنہاز گل اور مرحوم جنرل حمید گل کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی دونوں کو معفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم، و مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ شریک ہیں اللہ تبارک و تعالی مرحوم جنرل حمید گل و مرحومہ افسر شنہاز گل کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں