حکمران مقابلہ بازی چھوڑ کر غریب لوگوں کی طرف دھیان دے, زرا قاضی خان لندن

Spread the love

حکمران مقابلہ بازی چھوڑ کر غریب لوگوں کی طرف دھیان دے -ووٹ کو عزت دو کی بجائے غریب عوام کو عزت دو کا نعرہ ھونا چاھئے- پاک فوج کی وجہ سے پاکستان محفوظ ھے۔ عزرا قاضی خان لندن

(عارف چودھری) حکمران مقابلہ بازی چھوڑ کر غریب کی طرف دھیان دے ووٹ کو عزت دو کی بجائے مزدور کو عزت دو کا نعرہ ھونا چاہئے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق لیڈی ونگ بر طانیہ کی صدر محترمہ عزرا قاضی خان نے میڈیا کو جاری کردہ پریس نوٹ میں کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تقریریں اور زاتی رنجش چھوڑ کر غریب عوام کی طرف دھیان دیں – پاک فوج نے ھمیشہ ملک کے لئے قربانیاں دیں پاک فوج کے خلاف باتیں کرنے والے پاک فوج ہی کی وجہ سے پرسکون زندگی گزار رہے ہیں وزیر اعظم عمران خان کیا سابقہ حکومتوں کی کرپشن غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر پورا کریں گے مہنگائ کی وجہ سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رھے ہیں مسلم لیگ ق چودھری شجاعت اور چودھر پرویز الہی کی قیادت میں پاکستان کی عوام کے حقوق کے لئے ھمیشہ جدوجہد کرتی رھے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں