ضلع اوکاڑہ کے تھانہ بصیر پور ایس ایچ او جاوید خان کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم۔ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طارق عباس قریشی نے ماہ ستمبر میں بہترین کارکردگی پر ایس ایس ایچ او تھانہ یوسف والا انسپکٹر اللہ دتہ،ایس ایچ او غلہ منڈی ایڈی شاہین،ایس ایچ او تھانہ فتح شیر عامر فاروق گجراور ضلع اوکاڑہ کے تھانہ بصیر پور ایس ایچ او جاوید خان کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہیے ہیں، اس موقع پر ڈی ایس پی ساہیوال رانا افتخار احمد خاں بھی موجود ہیے،جبکہ ارپی او ساہیوال طارق عباس قریشی نے اعلی کارکردگی پر ساہیوال ڈویژن کے تینوں اضلاع میں سے تین تین ایس ایچ اوز کو اپنے دفتر میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں