آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ کا افتتاح مشیر کھیل و امور نوجوانان عبدلخالق ہزارہ نے کر دیا

Spread the love

کوئٹہ(سید شاہ زیب شاہ) آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان گولڈ کپ کا شاندار افتتاح مشیر کھیل و امور نوجوانان عبدلخالق ہزارہ نے کر دیا، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ افغان کلب چمں اور بلوچ کلب کوئٹہ کے بیچ میں کھیلا گیا تقریب کے مہمانِ خصوصی عبدلخالق ہزارہ تھے انکے ہمراہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو، بی این پی کوئٹہ کے صدر ایم پی اے احمد نواز بلوچ، سیکرٹری کھیل عمران گچکی، ڈی کھیل درا بلوچ، نارملازیشن کمیٹی کے صدر لالا اکبر، بلوچستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر افضل اعوان اور جنرل سیکرٹری شیر محمد ترین اور دیگر موجود تھے، جبکہ کمپیئرنگ کے فرائض ڈاکٹر عبدالرحمان نوید نے سرانجام دیئے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں