پنجاب بھر سے پہلی لیڈی ٹریفک وارڈن یو این مشن کےلئے روانہ

Spread the love

لاہور آصف ندیم

لیڈی ٹریفک وارڈن سلمہ عبدالغنی سوڈان میں پاکستان پولیس کی طرف سے نمائندگی کریں گی——

سی ٹی او سید حماد عابد نے لیڈی وارڈن کو ریلیو کر دیا——

لاہور پولیس سے لیڈی وارڈن سلمہ عبدالغنی اور ڈی ایس پی محمد خان یو این مشن میں شرکت کریں گے——

پنجاب بھر سے 12 جبکہ پاکستان بھر سے 27 افسران سوڈان مشن پر جارہے ہیں——

پاکستانی پولیس نو سال بعد یو این مشن میں شرکت کررہی ہے——

پاکستان بھر سے 361 افسران یو این مشن کےلئے منتخب ہوئے ہیں——

لیڈی وارڈن سلمہ کی یو این مشن میں تعیناتی پوری فورس کےلئے اعزاز کی بات ہے—- سید حماد عابد

سٹی ٹریفک پولیس میں خواتین بہترین فرائض سرانجام دے رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں