
کبڈی میچ سیالکوٹ کے سلسلے میں RPO گوجرانوالہ ریجن ریاض نذیر گاڑا (فرض شناس آفیسر)سے ون ٹو ون ملاقات
RPO گوجرانوالہ نے کہا کہ یہ بہت اچھا کام ہے جس کے اندر نوجوان اور صحت کے حوالے سے یو جی نیوز کام کر رہی ہے
آر پی او جب سے گوجرانوالہ میں تعینات ہوئے ہیں کرائم اور جرم میں کمی پائی گئی ہے
ان کا کہنا تھا کہ یہ ان پاکستان کے ہر شہر میں ہونا چاہیے لوگوں کو شعور اور اس کے متعلق آگاہ کرنا چاہیے اور زندگی کے ساتھ اپنا وہ کام ضرور جاری رکھیں جس کے لیے قوم کو بڑے
یو جی کے اسپورٹس ایڈیٹر
ملک شاکر نے خصوصی طور پر ان کا شکریہ ادا کیا کہ اپنا قیمتی ٹائم یو جی نیوز دیا
آر پی او اس وقت 7 ضلع میں مسلسل کام اور محنت کر رہے ہیں