یاالله سبحانه وتعالى !
همارے دلوں كو منافقت سے آنکھوں کو خیانت سےاور اعمال كو دكهاو ے سے پاک فرما دے اور ہمیں حقوق الله اورحقوق العبادکو صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما دے-
هم سب كو اپنا شكر گذاراورعبادت گذار بندہ بنا لے. تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما دے ۔ ہمیشہ عزت دینا اور ذلت سے بچائے رکھنا۔
آمین يا رب العالمین
پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سےمعاہدے پر آمادگی کا خط موصول
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
اقلیتوں کو قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان واپس دیا جائے،رادیش سنگھ ٹونی
جنرل ضیاء الحق کی 34 ویں برسی17 اگست کو منائی جائے گی
وزیراعلی بلوچستان کی قونصلیٹ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات