جہلم پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے عہدیداران نے ایکسین عمران زیدی سے ملاقات کی

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے عہدیداران نے ایکسین عمران زیدی سے ملاقات کی، ہائی وے مشینری ورکشاپ راولپنڈی کے ورکرز ملازمین اور یونین عہدیداروں نے ورکرز کے مسائل بیان کئے ملاقات کرنے والوں میں سب ڈویژنل چیئرمین سلمان احمد خان سیکرٹری راشد بشیر، ملک اختر و دیگر شامل تھے، اس موقع پر یونین عہدیداروں نے ایکسین عمران زیدی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، دوسری جانب پنجاب پی ڈ بلیو ڈی ایمپلائز یونین (رجسٹرڈ) کے عہدیداران نے ہائی وے مکینکل مشینری ورکشاپ میں نئی تعینات ہونے والی ایس ڈی او ایزہ صالح سے ملاقات کی، ایس ڈی او نے ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں