حکومت وقت فنکار برادری کے ساتھ بھرپور تعاون و مدد کریں۔معروف نوجوان گلوکار
یورپ(چیف اکرام الدین) خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والی معروف و مقبول نوجوان سنگر اسامہ سخی نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے فنکار برادری کے روزگار درہم برہم ہو گئے ہے جو افسوس ناک ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے فنکار برادری کے مسائل و مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو فنکار برادری کیلئے نقصان دہ ہے اس وقت کرونا وائرس نے پوری دنیا کی انسانیت کو خطرے میں دکھیل دیا ہے جو انسانیت کیلئے اندیشہ ہو سکتا ہے خیبر پختون خواہ کی معروف و مقبول نوجوان سنگر اسامہ سخی نے کہا کہ کرونا وائرس اضافے کی وجہ سے فنکار برادری شدید زہنی پریشانیوں میں مبتلا ہے روزگار کی بندش کی وجہ سے فنکار برادری کے مسائل و مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو فنکاروں کیلئے باعث نقصان ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر فنکاروں کی بھرپور تعاون و مدد کریں فنکاروں کے بنیادی مسائل حل کرنا حکومت وقت کی اہم ذمہ داری ہے حکومت وقت فنکارو کیلئے مالی فنڈ مختص کرے تا کہ فنکاروں کو درپیش مسائل و مشکلات حل ہو سکے انہوں نے مزید کہا کہ فنکاروں کو ریلیف و تحفظ دینا از حد ضروری ہے۔