وزیرآباد (طارق ملک بیورو چیف ) جماعت اسلامی وزیرآباد کے امیر صابر حسین بٹ کے کزن، تحریک انصاف کے سابق سٹی صدر سمیع اللہ بٹ ، نیوز ایجنٹ سیف اللہ بٹ، تاجر ضیا اللہ بٹ واپڈا والے کے بھائی ثناءاللہ بٹ کینسر کے مرض میں طویل علالت کے بعد سپین میں جاں بحق ھو گئے. مرحوم کی میت کو ضروری کاروائی کے بعد پاکستان لایا جائےگا. ان کی جواں سال موت پر پورا شہر غم میں ڈوب گیا. مذھبی،سیاسی، سماجی حلقوں نے مرحم کی وفات کو المیہ قرار دیتے ھوے لواحقین سے اظہار ھمدردی کیا ھے
Please follow and like us: