دینی درسگاہ پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

Spread the love

دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہے۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک) بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ پشاور دارالعوام زبیریہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہم سب کا متفقہ دشمن ہے اور دشمن عناصر کبھی اپنی عزائم و مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہے دہشت گردوں کے واقعے نے ایک بار پھر خیبر پختون خواہ لہو لہان کر دیا جو افسوس ناک ہے جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے سربراہ اکرام الدین نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی دینی درسگاہ بم دھماکے میں شہید طالب علموں کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی زخمیوں کو جلد از جلد صحتیابی نصیب فرمائے۔آمین

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں