روڈ حادثہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم. بورے والا روڈ پکھی موڑ اور ماچھی وال کے پاس ٹریلر کے نیچے 2 موٹر سائیکل سوار آ گیے..

ریسکیو 1122وہاڑی کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے چیک کیا تو 1 شخص موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی جس کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد dhq وھاڑی شفٹ کیا جا رہا ہے..

وھاڑی.. جاں بحق ہونے والے کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں