تھانہ گگو کی حدود چکنمر 187ای بی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان شدید زخمی

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم.

تشویشناک حالت پر ہسپتال منتقل ,تفصیل کے مطابق ,ناصر علی ولد اصغر علی سکنہ 193ای بی کیبل کی تار ڈال رہاتھا کہ بجلی کی تار سے چھو گیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں