بورےوالا: نواحی گاوں 277 ای بی میں پانی کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم۔

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم//بورےوالا/ فائرنگ

بورےوالا: ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے،ایک کی حالت تشویش ناک.
بورےوالا: جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔،ریسکیو

بورےوالا: ڈی ایس پی شمس الدین نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے.۔۔۔۔۔

بورےوالا: ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،ڈی ایس پی شمس الدین

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں