تحصیل کبیروالہ تھانہ سرائے سدھو کی حدود میں ڈاکو راج قائم

Spread the love

علی الصبح نادر موبائل پر ڈکیتی کی واردات ڈاکو لاکھوں روپے کی مالیت کے موبائل فون لے اڑے
تحصیل رپورٹر آغاز سفر تفصیلات کے مطابق علی الصبح 4 نقاب پوش ڈاکو نماز فجر کے وقت آۓ اور نادر موبائل چوپڑہٹہ کی دوکان کے گن پوائنٹ کے زور پر تالے توڑے اور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون اٹھا کر لے گئے اور لوگوں کی مزاحمت کرنے پر اسلحہ لہراتے ہوئے فائرنگ کرتے ہوئے بارہ میل کی طرف چلے گئے اور تھوڑی دیر بعد واپس اسلحہ لہراتے ہوئے باگڑ کی طرف گزرے کاروباری شخصیات نے اس ڈکیتی کی پرزور مزمت کی اور ڈی پی او خانیوال سے ڈاکوؤں کی فوراً گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

Please follow and like us:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں