پیرمحل:بااثر قبضہ مافیا نے سرکاری اراضی کو مال مفت سمجھ رکھ ہے
پیرمحل : سی پلاٹ اڈوبستی اور حارث آباد کے درمیان قبصہ مافیا نے پنجے گاڑ لئے
پیرمحل: بااثر افراد نے غیر قانونی پر کروڑوں روپوں کی سرکاری اراضی پر قبصہ کرکے پانچ پانچ مرلے , دس دس مرلے اور ایک ایک کنال کےپلاٹ بناکر فروخت کرنے شروع کردیے،
پیرمحل:قبضہ مافیا نے سادہ لوح شہریوں پلاٹ فروخت کرنا شروع کردیاتحصیل انتظامیہ قبضہ مافیا کے سامنے بے بس ہوچکی ہے
پیرمحل: قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی بلکہ ان کا تحفظ کیا جارہا ہے
پیرمحل :سماجی سیاسی فلاحی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیاہے کہ اربوں روپوں کی سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروائی جائے