پیرمحل اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضی کا 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں عملہ کے ساتھ اہم میٹنگ

Spread the love

پیرمحل۔اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضی کی چیف آفیسر رانا انوار اور عملہ میونسپل کمیٹی سے 12 ربیع الاول کے سلسلہ میں اہم میٹنگ اسسٹنٹ کمشنر رانا غلام مرتضی نے کہا 12 ربیع الاول تمام عملہ اپنی حاضری کو یقینی بنائے ربیع الاول کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس کے راستوں کی اچھی طرح صفائی کی جائے سڑکوں پر پانی کا چھڑکاوں کیا جائے دائیں بائیں لگے گندگی کے ڈھیر فوری تلف کیے جائے مزید اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں