بھکر: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر میں بی ایس کلاسز کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ۔
اردو، انگلش، اسلامیات، باٹنی، کیمسٹری ،فزکس، پولیٹیکل سائنس، میتھ میں بی ایس کلاسز کا اجراء کیا گیا ہے۔
افتتاحی تقریب میں ایم پی اے عامر شہانی، ایم پی اے غضنفر چھینہ کی خصوصی شرکت
تقریب میں عرفان اللہ خان نیازی، صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف، سلیم چھینہ بھی موجود
تقریب میں شہر کی سیاسی سماجی تعلیمی شخصیات کی بھرپور شرکت۔
کالج نے فنڈز کی کمی کے باوجود کلاسز کا اجراء کیا ہے۔ پرنسپل نسیم حیدر شہانی
ادارہ کو فنڈز کے اجراء کیلئے عوامی نمائندگان اپنا کردار ادا کریں۔ پرنسپل نسیم حیدر شہانی
پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ پر یقین رکھتی یے۔ ایم پی اے غضنفر چھینہ
بھکر میں ہمارے دور میں تعلیمی اداروں کا وسیع جال پھیلایاہے۔ ایم پی اے غضنفر چھینہ
بھکر میں یونیورسٹی کے قیام کے بعد کیڈٹ کالج کے قیام کیلئے بھی کوشاں ییں۔ ایم پی اے غضنفر چھینہ
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء کو ایک مزید بس فراہم کی جارہی ہے۔ ایم پی اے عامر شہانی
بھکر میں 96 سکولوں کو آپ گریڈ اور 6 ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا گیاہے۔ ایم پی اے عامر شہانی
طلباء کو بہترین تعلیمی سہولیات دینے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں ۔ ایم پی اے عامر شہانی