جانوروں کی چوری میں ملوث مجرم اشتہاری رمضان عرف جانی گرفتار.

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم :کسووال: پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب ساہیوال کی دبنگ کاروائی انچارج پوسٹ حسنین شاہ اور ایڈمن آفیسر علی عمران اے ایس آئی نے جانوروں کی چوری میں ملوث مجرم اشتہاری رمضان عرف جانی بجرم380/411/456ت پ مقدمہ 476/19 تھانہ صدر گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں