ظلم و بربریت کی انتہاء۔معصوم بچوں کو جلانے کی کوشش

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم۔ظلم و بربریت کی انتہاء۔معصوم بچوں کو جلانے کی کوشش
ساہیوال۔تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقے 89سیکس آر میں دو معصوم بہن بھائیوں کو بااثر زمیندار نے تیل چھڑک کر آگ لگادی۔
ساہیوال۔محلے داروں نے دونوں بچوں آگ بجھا کر بچایا
ساہیوال۔آگ کی وجہ سے بچوں کا زیادہ تر جسمانی حصہ جل گیا۔
ساہیوال۔پولیس باثر زمیندار پر کاروائی کرنے سے گریزاں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں