پاکپتن خود ساختہ میڈیکل

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم…پاکپتن :ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈسپنسر اور انڈر ٹرینگ ڈاکٹرز نے خود ساختہ میڈیکل ٹو لیگل جاری کر دیا ذرائع

پاکپتن :چک واڑا موضع کوٹ بخشا میں چند روز قبل تقریبا 30 افراد نے نجی دشمنی پر مرد و خاتون سمیت 3 افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا ذرائع

پاکپتن :تشدد کا نشانہ بننے والے افراد سرکاری ہسپتال ڈی ایچ کیو آئے تو مسحیا کے لباس میں ملبوس راشی ڈسپنسر مظہر حسین نے چند ٹکوں کی خاطر ملزمان کے ساتھ ساز باز ہوکر زخمیوں کو خود ساختہ میڈیکل ٹو لیگل جاری کردیا ذرائع

پاکپتن :باوثوق ذرائع کے مطابق زخمی افراد اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کے سامنے پیش ہوئے لیکن ڈپٹی کمشنر نے انصاف دینے کی بجائے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کو انکوائری ہیڈ مقرر کردیا ذرائع

پاکپتن :تشدد کی زد میں آنے سے محمد اکمل کا بازو ٹوٹا جبکہ عبدالکریم بخش اور معمر خاتون مائی الہی بخش کا سر پھٹنے کے ساتھ ساتھ بازو بھی زخمی ہوا ذرائع

پاکپتن :انتہائی غور طلب بات ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمر جنسی میں تعینات انڈر ٹرینگ ڈاکٹر عامر لطیف اور لیڈی ڈاکٹر منزہ اظہر نے ڈسپنسر مظہر حسین کی ڈیکٹیشن پر زخمیوں کو خود ساختہ میڈیکل ٹولیگل جاری کیا تھا ذرائع

پاکپتن :نواحی چک واڑا موضع کوٹ بخشا کے رہائشی انصاف کے متلاشی افراد کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ سمیت متعلقہ تمام اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تاکہ انصاف کا بول بالا ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں