ریڈیو پاکستان کی جانب سے ایوارڈ سرمنی

Spread the love

(لاہور سے اذان ملک کی رپورٹ) گزشتہ روز ریڈیو پاکستان کی جانب سے آل پاکستان ریڈیو ڈرامہ کمپٹیشن 2020 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈرامہ “بختاں” دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا، ڈرامہ میں رضیہ ملک نے نمایاں کردار ادا کیا اور اپنے سننے والوں کو خوب محضوض کیا، ڈرامہ بختاں کی تحریر محسن گیلانی صاحب نے کی جبکہ ہدایت غزالہ ضیاء نے دی۔ایوارڈ کی ڈسٹری بیوشن بدست میڈم نزاکت شکیلہ صاحبہ ادا ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں