تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے جمعیت اہلحدیث کے پلیٹ فارم سے شاندار رہلی کا انعقاد

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم//آج ناٸیوالا بنگلہ اور ہڑپہ تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے جمعیت اہلحدیث کے پلیٹ فارم سے شاندار رہلی کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانس کے صدر کے پتلے بنا کر نزر آتش کیے گۓ اور مقامی علماء نے نبی محترم کی سیرت اور ختم نبوت کے حوالہ سے تقاریر کیں ساتھ ساتھ تمام مٕسالک کی یکجیتی کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا فرانس کی مصنوعات کے باٸیکاٹ اور منکرین ختم نبوت اور توہین صحابہ کے مجرموں کی مذمت بھی کی گٸ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں