چئرپرسن امید صبح محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی سرپرستی میں سالانہ ثقافتی پروگرام کے انعقاد کی تیاریاں شروع

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ آصف ندیم:الحمدللہ چئرپرسن امید صبح محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی سرپرستی میں سالانہ ثقافتی پروگرام کے انعقاد کی تیاریاں شروع سوشل میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے ہڑپائی ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور مقامی لوگوں کے فن کی تشہیر کے سلسلہ میں امید صبح کے پلیٹ فارم سے ہر سال منعقد ہونے والے ہڑپائی ثقافتی پروگرام کی تاریخ،دن اور شیڈول کو فائنل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ پروگرام کی کامیابی کے لیے ہمیں ہر طرح کے ممکنہ اقدامات کرنے ہونگے، پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لیے سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت جاری کردی گئی،سوشل میڈیا ٹیم و امید صبح کے آفیشل پیج کے زریعہ مختلف طریقوں سے تشہیری مہم شروع کر دی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں