معمولی تکرار پر دوہرا قتل ماں بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

Spread the love

وزیر آباد (طارق ملک بیورو چیف ) معمولی تکرار پر دوہرا قتل ماں بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا قاتل فرار.تفصیلات کے مظابق موضع کٹھور خورد میں حسن بٹ اور مسیحی نوجوان عثمان میں رنجش چلی آ رہی تھی اسی بناء پر آج دونوں میں جھگڑا ھو رھا تھا کہ عثمان کی والدہ یاسمین نے چھڑانے کی کوشش کی جس پر حسن بٹ نے پستول سے فائرنگ کر کے دونوں ماں بیٹے کو شدید گھائل کر دیا اور موقع سے فرار ھو گیا دونوں ماں بیٹا موقع پر ھی جاں بحق ھو گئے متعلقہ پولیسں موقعہ پر پہنچ گئی اور نعشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ھسپتال وزیرآباد منتقل کردیاگیا. قاتل حسن بٹ کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیم سرگرداں ھے……… تصاویر ساتھ ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں