چیچہ وطنی اجلاس

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم
صدر بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ کی زیر صدارت نئے چیمبرز کی بابت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں نائب صدر سردار ریاض ڈوگر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چوہدری مشتاق احمد سہو ایڈووکیٹ عمران امیر گل فناس سیکرٹری چوہدری ریاض احمد لائیبریری سیکرٹری چوہدری خالد محمود منج ایڈووکیٹ چوہدری نواب الدین سندھو ایڈووکیٹ محمد وقاص صدیق ایڈووکیٹ طیب گجر ایڈووکیٹ اعظم سدھو ایڈووکیٹ ملک رضوان کھوکھر ایڈووکیٹ مسز آمنہ اجلال ایڈووکیٹ ایگزیکٹو ممبران شریک ہوئے جبکہ جوائنٹ سیکرٹری آصف رشید ایڈووکیٹ تیمور افضل ایڈووکیٹ کائنات اللہ سندھو ایڈووکیٹ ذاتی مصروفیت کی وجہ شریک نہ ہو سکے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ نئے چیمبرز کی تعمیرات کے لیئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جس کی باقاعدہ منظوری دی گئی جس کے مطابق چوہدری نواب الدین سندھو ایڈووکیٹ کو چیئرمین مسز آمنہ اجلال ایڈووکیٹ صاحبہ کو وائس چیر پرسن چوہدری خالد محمود منج ایڈووکیٹ ۔وقاص صدیق ایڈووکیٹ ملک رضوان کھوکھر ایڈووکیٹ کو ممبران مقرر کیا گیا جو صدر بار کی مکمل کابینہ کی مشاورت کے ساتھ اپنی نگرانی میں تعمیرات کروائیں گے اور ںگرانی بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں