جہلم ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا سستا آٹا ٹریکنگ پوائنٹ جہلم کا اچانک دورہ

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری علی شان) جہلم ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کا سستا آٹا ٹریکنگ پوائنٹ جہلم کا اچانک دورہ،انتظامات کا جا ئزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ ضلع میں مختلف مقامات پر قائم آٹا ٹرککنگ پوانٹ پر سستا اور معیاری آٹا فراہم کیا جا رہا ہے جو کے وافر مقدار میں دستیاب ہے، انہوں نے بتایا ہے کہ ان تمام سیل پوانٹس پر خریداروں کی سہولت کے لئے 20 کلو آٹا 860 روپے کے حساب سے فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ سہولت بازاروں میں اس سے بھی کم نرخوں پر آٹا فراہم کیا جا رہا ہے۔انہوں نے آٹا سیل پوائنٹس پر سیل ریکارڈ چیک کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں