انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اُردو گلوبل مانچسٹر-
یو کے اسلامک مشن کے صدر ضیاء الحق،نائب سینئر صدر میاں عبدالحق،نارتھ زون مانچسٹر کے صدر افضل ملک،نائب صدر نارتھ زون مانچسٹر مولانا محمد اقبال، یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے چیئرمین سکندر مرزا،علمائے کرام و مشائخ یو کے اسلامک مشن،امام و خطیب یو کے اسلامک مشن،اعلی عہدیداران کے علاؤہ تمام برانچز کے ناظمین و سیکرٹریز،میڈیا کوآرڈینیٹر نارتھ زون خالد چوھدری اور ممبران نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مرحومہ کے بلند درجات و مغفرت کے لیے دعائیں اور امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق و اھل خانہ کیساتھ تعزیت اور ھمدردی کا اظہار کیا ہے