چیئرمین انٹر نیشنل جٹ کونسل چوہدری فیصل ریاض وڑائچ اور مرکزی جنرل سیکر ٹری چوہدری بابر مشتاق کلیر صاحب نے چیئرمین مسلم ہینڈز پیر سید لخت حسنین شاہ سے ملاقات

Spread the love

چیئرمین انٹر نیشنل جٹ کونسل چوہدری فیصل ریاض وڑائچ اور مرکزی جنرل سیکر ٹری چوہدری بابر مشتاق کلیرࣿ صاحب نے چیئرمین مسلم ہینڈز پیر سید لخت حسنین شاہ سے ملاقات کی اور پیر سید لخت حسنین شاہ صا حب کو صدر پاکستان عارف علوی صاحب کی طرف سے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارک باد دی۔اور پیر صاحب کی فلاح انسانیت کے لیےخدمات کو سلام پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں