مسلم لیگ “ن” لائیرز ونگ تحصیل وزیرآباد کے انتحابات ڈویژنل صدر وقار حسین بٹ اور ڈویژنل سیکریٹری رانا سر بلند خان کی زیر نگرانی منعقد ھوئے

Spread the love

وزیرآباد (نامہ نگار ) مسلم لیگ “ن” لائیرز ونگ تحصیل وزیرآباد کے انتحابات ڈویژنل صدر وقار حسین بٹ اور ڈویژنل سیکریٹری رانا سر بلند خان کی زیر نگرانی منعقد ھوئے جس میں صدر شیراز میر ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر عاصم جاوید جنجوعہ.نائب صدور میاں ذکاء اللہ ایڈوکیٹ، عمر نثار کھوکھر،میاں منصورالرحمان، جنرل سیکرٹری شکیل احمد چٹھہ ایڈووکیٹ، ڈپٹی سیکریٹری سکندر اقبال چیمہ ،ایڈیشنل سیکریٹری فیضان اعظم،جوائنٹ سیکریٹری انعام اللہ چیمہ،فنانس سیکریٹری محمد رضوان منج، اور سیکریٹری اطلاعات اسامہ جمشید لون ایڈووکیٹس بلا مقابلہ منتخب ھو گئے. ڈویژنل صدر وقار حسین بٹ نے نو منتخب عہدیداروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ھے. الیکشن کے بعد مسل لیگ “ن” لائیرز ونگ تحصیل وزیرآباد کے صدر شیراز میر ایڈووکیٹ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہا کےمیاں نواز شریف جبر و استحصال کے خلاف چٹان بن کر سامنے آئے ھیں اور نظریاتی کارکن عوام دشمن طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ھوں گے.انہوں نے کہا کے قانون کی بالا دستی کی جنگ میں تحصیل وزیرآباد کے لائیرز ھراول دستے کا کردار ادا کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں