دعائے مومن

Spread the love

ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی. اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں. كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو خوشحال و شادمان رکهے.
اللہ آپ کو ہمشہ اپنی دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا کرے، تمام دشمنوں سے اپنی پناہ میں رکھے.
رزق اور زندگی میں برکت دے. صحت اور تندرستی عطا کرے. تمام پریشانیوں سے بچاۓ.
آمین یا رب العالمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں