زندگی کی مشکلات اللہ تعالی کی طاقت کا ثبوت دیتی ہیں یہ یاد دلاتی ہیں کہ ہم خاک ہیں اور
اللہ تعالی کے فیصلوں کے آگے بےبس ہیں اے اللہ کریم ہماری مشکلات کو آسانیاں میں بدل دے۔
اے رب کائنات! صبح کی نیک ساعتوں کو ہم سب کےلیے باعث رحمت بنا اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھ ۔
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
