میاں چنوں 16 والی پل نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ ریسکیو1122

Spread the love

میاں چنوں: 16 والی پل نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ ریسکیو1122

میاں چنوں: نعش 45 سالہ شخص کی ہے۔ ریسکیو1122

میاں چنوں: تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی ۔ ریسکیو1122

:میاں چنوں: ریسکیو1122 نے نعش نہر سے نکال کر متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی۔ ریسکیو1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں