ساہیوال تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردت نا تھم سکیں

Spread the love

ساہیوال۔ گرلز کاج کے نزدیک موٹر سائیکل سوار اویس خالد نامی شخص سے مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر 35ہزار نقدی لوٹ کر فرار

ساہیوال۔ تھانہ فتح شیر کا علاقہ دن کے وقت شہریوں کیلئے نو گو ایریا بن گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں