محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی سرپرستی میں شاندار ثقافتی میلے کا اہتمام

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ہڑ پہ//الحمدللّٰہ اس بار بھی محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی صاحبہ کی سرپرستی میں شاندار ثقافتی میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں لوک فنکار وں نے فن کا مظاہرہ کیا علاقائی رقص اور گھوڑے کا رقص ثقافتی سٹالز اور علاقائی کھانے کے سٹالز لگائے گئے اور ہڑپّہ کی 5000 سال پرانی تہزیب کو ڈرامہ کی شکل میں دکھایا گیا لوگوں کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں