مشہور نعت خواں جناب محترم شرافت علی قادری صاحب انتقال فرما گئے

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ہڑپہ شہر کے رہائشی پنجاب بھر میں ملک بھر میں مقبول ترین شخصیت مشہور نعت خواں جناب محترم شرافت علی قادری صاحب انتقال فرما گئے ہیں

انا للہ وانا الیہ راجیعون .

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں