دعائے مومن

Spread the love

دعا ہے کہ اللہ آپ پر اس وقت کرہ ارض پر جتنی بارش کی بوندیں گر رہی ہیں اتنی ہی رحمتیں نازل فرمائے آمین
اے اللہ تو مجھے میرے کانوں اور آنکھوں سے فائدہ دے اور ان دونوں کو میرا وارث بنا دے مجھ پر ظلم کرنے والے کے خلاف میری مدد فرما اور اس سے میرا انتقام لے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں