افتخار احمد چمکنی کو لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین منتخب کر دیا گیا

Spread the love

لائیو اسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر آصف اعوان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق افتخار احمد چمکنی کو لائیو سٹاک فارمرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چئیرمین منتخب کر دیا گیا صوبائی صدر آصف اعوان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق افتخار احمد چمکنی کو لائیو سٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کا چئیرمین نامزد کر دیا گیا یہ کمیٹی ایسوسی ایشن کے لئے ایک خاص ٹاسک پر کام کرینگے اور 2020 کے ایکسپو میں اہم رول بھی ادا کرے گا یہ کمیٹی حکومتی اداروں سے روابط رکھے گا اور خط وکتابت کرے گا افتخار احمد چمکنی کو یہ زمہ داری بھی سونپ دیا گیا کہ ایکسپو 2020 کیلئے جو مہمانان مدعو کیا گیا جن میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیر زراعت محب اللہ خان، سکریٹری زراعت اسرار خان، ڈائریکٹر جنرلز ڈسٹرکٹ ڈائریکٹرز ۔ڈپٹی کمشنر سے ملاقاتیں کرے گے اور ان سے رابطے میں رہے گے اور چاروں صوبوں کے تمام افسران اور ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے مہمانوں کی بھی نگرانی کرے گا
صوبائی صدر آصف اعوان نے مزید کہا کہ اس کمیٹی کو فحال رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ یہ کمیٹی حکومت اور ایسوسی ایشن کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں