نامعلوم افراد نے محنت کش کا گلا کاٹ کر قتل کردیا

Spread the love

بورےوالا\ خون کا بدلہ خون

بورےوالا: نواحی گاؤں 203 ای بی میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔

بورےوالا: نامعلوم افراد نے محنت کش کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔

بورےوالا: مقتول سجاد نامی نوجوان اپنے احاطہ مویشیاں میں سویا ہوا تھا۔

بورےوالا: ملزمان جاتے ہوئے مقتول کے خون سے دیوار پر لکھ گئے کہ”خون کا بدلہ خون”

بورےوالا : تھانہ گگو منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں