حکومت وقت غربیوں کی مدد کرنے میں بھرپور تعاون کریں۔فروا اخلاق

Spread the love

غربیوں کی مدد کرنا اخلاقی و اسلامی فریضہ ہے اسکو اپنانا چاہئے۔معروف و مقبول سوشل ورکر

یورپ(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف و مقبول سماجی سوشل ورکر محترمہ فروا اخلاق نے کیا کہ حکومت غربیوں کی مدد کرنے میں بھرپور تعاون کریں انہوں نے کہا کہ غربیوں کی مدد کرنا اخلاقی و اسلامی فریضہ ہے اور اسکو اپنانا ہم سب کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے اللہ کی رضا کیلئے کسی یتیم وغریب کی مدد کرنا پوری انسانیت کی مدد ہے اللہ کے نزدیک سب زیادہ نیک انسان وہ انسان یے جو اللہ تبارک و تعالی کے راستے میں دوسروں کے ساتھ مدد کرتے ہے کیونکہ اللہ کی رضا پر خرچ کرنے سے انسان کو جو سکون ملتا ہے وہ کسی چیز میں بھی نہیں ہے اس لئے ہم سب کا غربیوں کی مدد کرنے میں اہم کردار ادا کرنا انتہائی ضروری ہے تا کہ غریب اور لاچار لوگوں کی بھرپور مدد ہو سکے معروف معروف سماجی سوشل ورکر محترمہ فروا اخلاق نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ہمارے معاشرے میں بہت ایسے مجبور لوگ موجود ہے جو عربت کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں جو ہمارے لئے باعث افسوس ہے ایسے لوگوں کا ساتھ دینا حکومت وقت، سماجی و فلاحی اداروں اور ہم سب کی اہم ذمہ داری بنتی ہے تا کہ ان غریبوں کی مدد ہو سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں