دعائے مومن

Spread the love

‏سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ‏
اے اللہ اے رحیم ہمارے گناہ معاف فرما ہماری توبہ قبول فرما ہماری دعائیں سن ہمارے دلوں کو ہدایت فرما ہمیں گناہوں سےبچا اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔اور ہمیں اس وبا سے بچا ۔آمین ثم آمین”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں