یہ قوم خود ہی اپنے لیے عذاب منتخب کر لے

Spread the love

رحیم یار خان کے علاقہ رفیق آباد بائی پاس روڈ تھانہ صدر کی حدود میں لیاقت شیخ نامی سنگدل باپ نے سسرالیوں کو پھنسانےکیلئے اپنے ہی دو سالا بیٹے کو قتل کر کے نعش پھندہ سے لٹکا دی اور پولیس کو بلا کر کہا کہ اس کے سسرالیوں نے قتل کیا ہے تھا شبہ ہونے پر ڈی ایس پی صدر سرکل رانا اکمل رسول نے ہمسایوں اور ملزم سے تفتیش کی تو انکشاف ہوا کہ گزشتہ رات ملزم نے اپنی بیوی پر تشدد کیا تو سسر آکر اپنی بیٹی کو گھر لے گیا جس پر ملزم نے اپنے سسر سالوں اور بیوی کو پھنسانے کیلئے اپنے ہی لخت جگر کو انتقام کی بھینٹ چڑھا دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں