ملک مارکیٹ موڑ پہ یسین رحمانی کے ملازم سے ڈکیتی

Spread the love

ساہیوال آ صف ندیم//چیچہ وطنی _ ملک مارکیٹ موڑ پہ یسین رحمانی کے ملازم سے ڈکیتی، 125 پہ سوار دو مسلح نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پہ بیس لاکھ روپے چھین کر فرار
چیچہ وطنی_ ملازم بینک سے پیسے نکلوا کر واپس آرہا تھا کہ ڈاکووں نے اسے گھیر لیا
چیچہ وطنی_ سٹی پولیس نے موقع پہ پہنچ کر شواہد اکٹھا کرنے شروع کردیے
چیچہ وطنی _ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ایس ایچ او سٹی ملک ندیم انور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں