دینہ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت صارفین میں دوسری سہ ماہی قسط کی رقوم تقسیم
0 تبصرے
Spread the love
دینہ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت صارفین میں دوسری سہ ماہی قسط کی رقوم کی تقسیم جاری و ساری، گورنمنٹ ڈگری کالج دینہ سنٹر پر تین روز میں تقریبآ 66 لاکھ سے زائد کی رقم صارفین میںتقسیم کی گئی.